Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو

    یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو
    بخشی ہے جنہیں تو نے خود اپنی شناسائی

    تُو ، نازشِ دنیا ہے ۔۔۔ تُو ، سرورِ عقبیٰ ہے
    تیرے ہی لئے ہے سب یہ انجمن آرائی

    ائے کیفؔ خدا تجھ کو اس روضہ پہ پہنچادے
    کرتے ہیں جہاں آ کر جبریلؑ جبیں سائی


    کوثر کے چھلکنے کی ائے کیفؔ صدا آئی
    پھر تشنہ لبی میری ۔۔ لینے لگی انگڑائی
    2gvsho3 - یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو

    wahhhh bht khoob....!


    30abdx0 - یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob....!
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - یہ چاند ستارے بھی دیتے ہیں خراج اُن کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •